این ایف سی پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران وفاق سے صوبوں کومنتقل کیے جانے والے فنڈز کے مقابلے میں 32.36 فیصد زیادہ ہیں
قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران وفاق سے صوبوں کومنتقل کیے جانے والے 12 کھرب، 80 ارب، 63 کروڑ روپے کے فنڈز کے مقابلے میں 32.36 فیصد زیادہ ہیں۔
وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران صوبوں کو منتقل کیے جانے والے فنڈز میں سے پنجاب کو 8 کھرب، 36 ارب، 52 کروڑِِِ، 30 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کیے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پنجاب کو 7 کھرب، 67 ارب، 54 کروڑروپے کے فنڈز منتقل کیے گئے تھے، سندھ کو4 کھرب،25 ارب، 11 کروڑ، 20 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کیے گئے ہیں۔