اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایلیکس ہیلزایچ بی ایل پی ایس ایل7 سے باہر
ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کے باعث وطن لوٹ رہے ہیں، ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ
ISLAMABAD:
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلیکس ہیلزپاکستان سپرلیگ7 کے بقیہ میچزنہیں کھلیں گے۔
ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلیکس ہیلز ذاتی وجوہا ت کی بنا پروطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ہماری نیک تمنائیں ایلکس ہیلز کے ساتھ ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائٹیڈ کی جیت میں اوپنر ایلیکس ہیلز نے اہم کردار اداکیا۔انگلش کرکٹرز کے اچانک ٹیم چھوڑجانے کی مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں ائیں۔اسلام آباد یونائٹیڈ اگلا میچ 17 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گا۔