ایچ بی ایل پی ایس ایل7 راشد خان کا سفر آج مکمل فواد قلندرز کو جوائن کرینگے

معروف اسپنر نے پاکستانی لیگ کے 8 میچز میں 11 وکٹیں حاصل کیں


Express News February 19, 2022
معروف اسپنر نے پاکستانی لیگ کے 8 میچز میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔ فوٹو : فائل

HYDERABAD: لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سفر آج ختم ہوجائیگا۔

لاہور قلندرز کے لیگ اسپنر راشد خان کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سفر آج ختم ہو رہا ہے، معروف اسپنر نے پاکستانی لیگ کے 8 میچز میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔

لاہور قلندرز نے راشد خان کے متبادل کے طور پر اگلے میچز کے لیے آسٹریلیا سے تعلق فواد احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

واضح رہے کہ راشد خان بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلیے نیشنل ڈیوٹی پر واپس اپنے وطن جارہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں