مدینہ منورہ اکیلے سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر
مدینہ منورہ کورات کواکیلے سفرکرنے والی خواتین کے لئے محفوظ ترین شہرقرار دیا گیا
ISLAMABAD:
سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں مدینہ منورہ کواکیلے سفرکرنے والی خواتین کے لئے دنیا کا محفوظ ترین شہرقراردیا گیا ہے۔
رپورٹ میں رات کے اوقات میں خواتین کے اکیلے سفرکرنے اورصنف کی بنیاد پرحملوں کے خطرے کا جائزہ لیا گیا اوردونوں شعبوں میں مدینہ منورہ کو10 میں سے 10 نمبردئیے گئے۔
اکیلے سفرکرنے والی خواتین کے لئے دنیا کے محفوظ شہروں کی فہرست میں تھائی لینڈ کا شہرچیانگ مائی دوسرے اورمتحدہ عرب امارات کا شہردبئی تیسرے نمبرپررہا۔