یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی 24 فروری سے 31 مارچ تک برقرار رہے گی، ای سی سی اجلاس