روحانی دوست
28فروری تا6 مارچ 2022
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں:
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے
ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
یعنی باہم جمع کیجیے:
1+2+7+1+9+9=29
29 کو بھی باہم جمع کریں (2+9) تو جواب 11 آئے گا:
11 کو مزید باہم جمع کریں (1+1)
تو جواب 2 آیا یعنی اس وقت تک اعداد کو باہم جمع کرنا ہے جب تک حاصل شدہ عدد مفرد نہ نکل آئے پس یعنی آپ کا لائف پاتھ عدد/نمبر ہے۔
گویا تاریخ پیدائش سے احسن کا نمبر 2 نکلا۔
اور طریقہ دوم میں:
سائل، سائل کی والدہ، اور سائل کے والد ان کے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد''،
حروفِ ابجد کے نمبرز کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ء ،ی،ق،غ)
2 کے حروف (ب،ک،ر)
3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت)
5 کے حروف (ہ،ن،ث)
6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ)
8 کے حروف (ح،ف،ض)
9 کے حروف (ط،ص،ظ)
احسن کے نمبرز (1،8،6،5)
تمام نمبرز کو مفرد کردیں:
(1+8+6+5=20=2+0= 2
گویا احسن کا نمبر2 ہے:
ایسے ہی احسن کی والدہ
''شمسہ'' کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبروں کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا:
(2+9+1=12=1+2=3)
گویا علم جفر کے حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
28فروری تا6 مارچ 2022
پیر 28فروری 2022
آج کا حاکم نمبر 2 ہے۔چاند کا دن اور چاند ہی کا عدد حاکم گویا دہری قوت حاصل ہے۔
1,3,4,5,8اور9کے لیے بہتر دن ہوسکتا ہے۔2,6 اور7نمبر والوں کے لیے اہم اور کچھ مشکل بھی ہوسکتا ہے۔صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِصدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص ''یارحیم، یارحمٰن، یااللہ'' 11 بار یا 200 بار اول وآخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 1 مارچ 2022
آج کا حاکم نمبر 1ہے۔نئی ابتدا کسی بھی کام کے افتتاح کے لیے ایک معاون دن ہے۔
1,2,4,5,6اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔
3,7اور8 نمبر والوں کے لیے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 90 یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذورسیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی کو دینا بہتر عمل ہوگا۔وظیفۂ خاص''یاغفار، یاستار، استغفراللہ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درود شریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ 2 مارچ 2022
آج کا حاکم نمبر 7 ہے۔دل و دماغ میں اگرچہ توازن مشکل ہے لیکن امید ہے آج دل اور دماغ یک زبان ہوں گے 3,4,5,7,8 اور 9 نمبر والوں کے لیے آج دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔1,2اور6 نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں یا 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''یاخبیرُ، یاوکیلُ، یااللہ'' 41 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 3مارچ 2022
آج کا حاکم نمبر 6 ہے۔ایک خوش کردینے والا دن ہوسکتا ہے۔
شہرت اور عزت لانے والا دن ہوسکتا ہے۔1,4,5,6,8اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔2,3اور7 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: میٹھی چیز، 30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے، مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔وظیفۂ خاص''سورۂ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس یا وھابُ، یااللہ'' 21 بار اول و آخر 11 بار درود شریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ4 مارچ 2022
آج کا حاکم نمبر1 ہے۔ایک بہتر دن کی امید ہے 1 اور6 کا امتزاج کبھی کبھی توقع کے برعکس بھی حالات لے آتا ہے۔ 1,2,4,5,6اور9 کے لیے بہتری کی امید ہے۔
3,7 اور8 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔صدقہ: 60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا6 کلو چینی۔ سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔وظیفۂ خاص''سورۂ کہف یا یاودود، یامعید، یااللہ'' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 5مارچ 2022
آج کا حاکم عدد 4 ہے۔حالات توقع سے بالکل برعکس ہوسکتے ہیں۔
جہاں کہیں ہوں اپنے امور میں محتاط رہیں۔1,2,3,6,7اور8 نمبر والوں کے لیے ایک اچھا دن ہوسکتا ہے۔4,5 اور9 کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ: 80 یا800 روپے یا کالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔وظیفۂ خاص''یافتاح، یاوھابُ، یارزاق، یااللہ'' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار6 مارچ 2022
آج کا حاکم نمبر7 ہے۔سیروتفریح کے لیے موزوں دن، مطالعہ اور مشاہدے کے لیے موزوں ہے۔ 3,4,5,7,8اور9 کے لیے اچھا دن کی امید ہے۔
1,2اور6 نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: 13 یا 100 روپے یا سنہری رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاحی یاقیوم یااللہ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔