پاکستان جانتا ہےہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیںامریکی محکمہ خارجہ
اصولوں پرعمل کرنے میں ہی پاکستان، امریکا ، روس اورسب کا فائدہ ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
BEIJING:
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کوعلم ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روس کے یوکرین پرحملے سے پہلے اوراب حملے کے دوران بھی پاکستان کواپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان جانتا ہے ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔اصولوں اورضوابط پرعمل کرنے میں ہی پاکستان ، امریکا ،رروس اورسب کا فائدہ ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق پاکستانی حکام کا بات کرنا ہی بہترہے۔