لاہورمیں میاں بیوی اور بیٹی کا لرزہ خیز قتل

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم


ویب ڈیسک February 27, 2022
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم . فوٹو : فائل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی، میاں بیوی اور انکی بیٹی کو ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کردیا گیا۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ اور فرانزک ماہرین کو طلب کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت امانت علی، شبانہ بی بی اور ازل کے نام سے ہوئی ہے، مقتول امانت علی پیشے سے ایڈوکیٹ ہے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اوردے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے، لاہور:مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |