دہشتگرد گردی کا خدشہ امریکی حکومت نے پروازوں میں دھماکوں کی وارننگ جاری

دھماکا خیز مواد جوتوں میں لایا جاسکتا ہے،امریکی انتظامیہ

دھماکا خیز مواد جوتوں میں لایا جاسکتا ہے،امریکی انتظامیہ۔فوٹو:فائل

امریکی حکومت نے ملک میں آنے والی پروازوں میں دھماکوں کی وارننگ جاری کردی۔


برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے ملک میں آنےوالی تمام پروازوں میں دھماکوں کی وارننگ جاری کردی ہے،امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد جوتوں میں لایا جاسکتا ہے ،جس کے بعد انتظامیہ نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے اور فضائی کمپنیوں کو مسافروں کے جوتوں پر نظر رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
Load Next Story