چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویرمودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے
سوشل میڈیا صارفین نے مودی کوان کے جھوٹ پرآڑے ہاتھوں لیا
چھٹی کے دن اسکول کا یونیفارم پہنے بچوں کے ساتھ تصویرشیئرکرانے پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جھوٹ بولنے اوربڑھکیں مارنے پراکثر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں لیکن پھربھی بازنہیں آتے۔مودی نے تازہ ترین کارروائی میں اتواریعنی چھٹی والے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفرکرنے کی تصاویرشیئر کرادیں۔
مودی نے ٹویٹ بھی کیا کہ اپنے ننھے دوستوں کے ساتھ میڑو میں سفر۔ تصویروں کودیکھ کرسوشل میڈیا صارفین نے مودی کا خوب مذاق اڑایا۔
ایک صارف نے کہا بیچارے مودی۔۔ پونے میں کون سا اسکول طلبا کوبلاتا ہے؟ ایک اورصارف نے لکھا اتوار کوطلبا اسکول یونیفارم میں ۔ مودی کا ایک اورڈرامہ۔
یہ اورسوشل میڈیا صارف نے کہا مودی کا ڈرامہ عروج پرہے چھٹی کے روز بھی بچوں کواسکول یونیفارم پہنوا دیا۔یہ پہلا موقع نہیں جب مودی کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ اس سے قبل لکھے ہوئے پیغام پرصرف قلم چلانے پربھی مودی کوخوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔