مشرف سے وکلا کی ملاقات مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی درخواست پر فیصلہ آج ہوگا

وکلا نے ملاقات میں غداری کیس میں ہونے والی اب تک کی پیشرفت اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی.

وکلا نے ملاقات میں غداری کیس میں ہونے والی اب تک کی پیشرفت اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی. فوٹو: فائل

عسکری ادارہ امراض قلب راولپنڈی میں زیرعلاج سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے انکی لیگل ٹیم کے 3 سینئر وکلا نے ملاقات کی۔


وکلا نے ملاقات میں غداری کیس میں ہونے والی اب تک کی پیشرفت اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی۔ خصوصی عدالت پرویزمشرف کیخلاف مقدمہ خود سننے یا فوجی عدالت میں چلانے سے متعلق آج فیصلہ سنائے گی۔
Load Next Story