بورے والا ڈاکو دکان سے گھی کے 4پیکٹ لوٹ کر فرار

ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی


ویب ڈیسک March 09, 2022
فوٹو : فائل

بورے والا میں اسلحہ کے زور پر دکانداروں سے نقدی اور گھی کے 4 پیکٹ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی سی سی ٹی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکو آئے اور اسلحہ دکھا کر برلب نہر پر واقع دکان سے سر عام لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے ۔

واضح رہے کہ گھی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے باعث نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ ڈاکو گھی کے پیکٹ چوری کرنے لگے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں