بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے

زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی


ویب ڈیسک March 09, 2022
گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز۔ فوٹو : فائل

بلوچستان کے ضلع چاغی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز دالبندین سے 62کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں