عام آدمی پارٹی اقتدار سے کیا گئی کہ اس کے ترجمان کو تھپڑہی کھانا پڑگیا
ٹی وی پروگرام میں عام آدمی پارٹی کے ترجمان کو ساتھ بیٹھی خاتون نے نوک جھونک بڑھنے پرزناٹے دار تھپڑ رسید کردیا۔
عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں سے ریاست نئی دلی کا اقتدار کیا گیا کہ پارٹی ترجمان کو ایک ٹی وی شو کے دوران تھپڑ ہی کھانا پڑگیا۔
کسی نے سچ ہی کہا کہ ''جس کی لاٹھی اس کی بھینس'' اورجب یہ لاٹھی ہاتھ سے جاتی ہے تو پھر بھینس جو کرتی ہے اس کی مثال ایک بھارتی ٹی وی شو میں اس وقت دیکھنے میں آئی جب عام آدمی پارٹی کے ترجمان اعجاز خان کوساتھ بیٹھی خاتون نے کسی بات پر نوک جھونک بڑھنے پر ایسا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا کہ موصوف کو دن میں ہی تارے نظرکرا ڈالے۔
عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے ادھر بھی عام آدمی ہونے کا ثبوت دیا اورتھپڑ کھانے کے بعد صرف اپنا گال سلانے کے علاوہ کچھ نہ کرپائے۔ ہم تو صرف اتنا ہی کہیں گے کہ نہ ہی آپ دلی کا اقتدار چھوڑتے نہ ہی خاتون کو تھپڑ مارنے کی ہمت ہوتی۔