جمعیت کے کارکنوں نےکان پکڑکر معافی مانگی اورنکل گئےفوادچوہدری

جمعیت کے کارکنوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ،فواد چوہدری

اس واقعے سے جعلی دانشورایک بارپھرظاہرہوگئے،فواد چوہدری:فوٹو:فائل

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جمیعت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگ لی اورنکل گئے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ جمعیت کے غنڈوں نے کان پکڑ کرمعافی مانگی اورنکل گئے۔ انہیں نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔




فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعے سے جعلی دانشور ایک بار پھر ظاہر ہو گئےجو بغض عمران میں جتھوں کی حمایت سے بھی باز نہیں آئے۔اپوزیشن اور میڈیا میں ان کے حمایتی ایک مخصوص مافیا کا حصہ ہیں جو اپنے مفادات کے کیلئے اکٹھے ہیں۔
Load Next Story