7 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش اسکول چوکیدار گرفتار

چوکیدار کیخلاف کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے

(فائل فوٹو)

RAWALPINDI/ ISLAMABAD:
پنجاب کے علاقے جہانیاں میں 7 سالہ اسکول کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔


جہانیاں پولیس کے مطابق چوکیدار جمیل احمد سات سالہ بچی کے ساتھ کمرے میں فحش حرکات کررہا تھا، پرنسپل نے بچی کی چیخوں کی آواز سن کر پولیس کو فون کیا۔

ایس ایچ او حسنین مرزا نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر بچی کو بازیاب کروایا لیا اور چوکیدار جمیل کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Load Next Story