بیوی کے روٹھ کر میکے جانے پر نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

نوجوان کی بیوی کچھ دنوں سے ناراض ہو کر اپنے بچوں کو لیکر میکے گئی ہوئی تھی،پولیس

نوجوان کی بیوی کچھ دنوں سے ناراض ہو کر اپنے بچوں کو لیکر میکے گئی ہوئی تھی،پولیس فوٹوفائل

MULTAN:
بیوی کے روٹھ کر میکے جانے پر نوجوان نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔


پاکپتن میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈھکی بدردیوان کے رہائشی 35 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھر میں رسی کے ساتھ پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق نوجوان رشید کی بیوی کچھ دنوں سے ناراض ہو کر اپنے بچوں کو لے کر میکے گئی ہوئی تھی۔ نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر بیوی کے روٹھ کر میکے جانے پر خودکشی کرلی۔
Load Next Story