سونیا گاندھی کی امریکی عدالت میں اپنے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

1984 میں سکھوں کے قتل عام میں دوسرے بہت سے عوامل کارفرما تھے،موقف


APP February 22, 2014
1984 میں سکھوں کے قتل عام میں دوسرے بہت سے عوامل کارفرما تھے،موقف، فوٹو : فائل

بھارت کی حکمراںجماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے امریکی عدالت میں اپنے خلاف دائرکیس ختم کرنے کی درخواست دے دی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سونیا کے وکلانے درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ 1984 میں سکھوں کے قتل عام میں دوسرے بہت سے عوامل کارفرما تھے اس لیے سونیاگاندھی کے بجائے ان تک پہنچاجائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں