اسکاٹ لینڈ میں رات کے وقت آسمان پر سبز روشنی کا رقص

رنگوں کے انوکھے ملاپ اور رقص کرتی لہروں کے قدرتی نظارے تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئیں

(فوٹو انٹرنیٹ)

اسکاٹ لینڈ کے شہریوں کا برسوں پرانا دیرینہ خواب اُس وقت پورا ہوا جب رات کے وقت انہوں نے آسمان پر سبز روشنی کو رقص کرتے ہوئے دیکھا۔

آسمان کی رنگت سبز ہونے یا تاریکی میں ہری روشنی کا رقص دراصل فلکیاتی واقعہ ہے، جس کو دیکھنے کے کئی لوگ خواہش مند ہوتے ہیں اور وہ اس کو دیکھنے کے لیے سالوں انتظار بھی کرتے ہیں۔
Load Next Story