بابراعظم نے ٹیسٹ میں یونس خان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں سب سے بڑا اسکور بھی بنایا

(فوٹو: پی سی بی)

LONDON:
پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف یونس خان کا 171 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

یونس خان نے 2015 میں سری لنکا کےخلاف 171 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

بابراعظم پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں سب سے بڑا اسکور بنانے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان کی اس سے پہلے سب سے بڑی ٹیسٹ اننگز 143رنز کی تھی۔




کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 506 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

بابراعظم ڈبل سنچری اور محمد رضوان نصف سنچری بنانے کے قریب ہیں۔
Load Next Story