سندھ میں گورنر راج لگادیا جائے وزیرداخلہ کا وزیراعظم کو مشورہ
پارلیمنٹ لارجز میں کسی کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید
وزیرداخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیا جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں کسی کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، سندھ ہاؤس میں خرید و فروخت ہورہی ہے، اچھا ہوا کہ سندھ ہاؤس ایکسپوز ہوگیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو اس وقت کو روئے گی، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیا جائے۔ پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے، وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگا سکتے ہیں، اب ان کی مرضی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے سندھ ہاؤس پر کارروائی کی تو ردعمل شدید ہوگا، سعید غنی
دوسری جانب صوبائی وزیراطلاعات سندھ سعید غنی اور پی پی رہنماؤں نے شیخ رشید احمد کی گورنر راج کی تجویز پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عقل کھول چکے ہیں۔