
متاثرہ خاتون نے روات پولیس کو بتایا کہ ملزم فضل حنان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
خاتون کی درخواست پر روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او روات نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کر کے میرٹ پر مقدمہ کو آگے بڑھایا جائے گا، خواتین سے زیادتی پر زیروٹالیرنس ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔