
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بروز ہفتہ کو صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 22 فروری 2022 کو منعقدہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے پیش نظر چھٹی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے۔
22 فروری 2022 کو منعقدہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے پیش نظر چھٹی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔