کوہلو میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا

بلڈنگ کے قریب سے مشکوک بیگ بھی برآمد، لیویز


ویب ڈیسک March 18, 2022
بلڈنگ کے قریب سے مشکوک بیگ بھی برآمد۔ (فوٹو: فائل)

کوہلو کے علاقے ماوند میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے بلڈنگ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ بلڈنگ کے قریب سے مشکوک بیگ بھی برآمد کیا گیا۔

دھماکے کے بعد حادثے کے مقام کو لیویز اور سیکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں