محمد رضوان سے حجامت بنواتے ہوئے شاہین آفریدی کی ویڈیو وائرل
انہوں نے بال کاٹنے پر محمد رضوان کا شکریہ بھی ادا کیا
پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے اپنے بال کٹوانے کی ویڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔
شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی ایسا کام نہیں جو محمد رضوان نہ کر سکتا ہو، کراچی ٹیسٹ کے ہیرو محمد رضوان دیگر صلاحیتوں سے بھی مالا مال ہیں۔
انہوں نے بال کاٹنے پر محمد رضوان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
کراچی ٹیسٹ کے آخری روز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے باولرز کا آخری اوور تک مقابلہ کیا اور میچ ڈرا کر دیا۔