حالیہ ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وفاقی ادارہ شماریات
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.37 فیصد کی کمی واقع ہوئی، رپورٹ
QUETTA:
اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.37 فیصد کی کمی واقع ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی15.12 فیصد ہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) کے حوالہ سے جاری کردہ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے29 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 9 سستی ہوئیں جبکہ 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا کہ 17 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک میں استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1.37 فیصدکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹماٹرکی قیمت میں 12.04 فیصد، چکن 8.39 فیصد، لہسن 2.04 فیصد، چینی 0.49 فیصد، آلو0.41 فیصد، دال چنا0.31 فیصد اوردال ماش کی قیمت میں 0.14 فیصد کی کمی جبکہ سب سے کم آمدنی رکھنے والے گروپ کے لیے بجلی کی قیمت میں 9.81 فیصد اورایل پی جی کی قیمت میں 1.58 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق 17 مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ٹماٹرکی قیمت میں 12.04 فیصد، چکن 8.39 فیصد، لہسن 2.04 فیصد، چینی 0.49 فیصد، آلو0.41 فیصد، دال چنا0.31 فیصد اوردال ماش کی قیمت میں 0.14 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔