ہتک عزت کیس میشا شفیع کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے زریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل


کورٹ رپورٹر March 19, 2022
میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے زریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل فوٹوفائل

لاہور: عدالت نے علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ کے دعوی میں میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

عدالت 28 مارچ کو ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر علی ظفر کو میشا شفیع کے دعوے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں