وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ورلڈ بینک میں تقرری کا خفیہ نوٹی فکیشن سامنے آگیا

اعظم خان کی تقرری کا نوٹی فکیشن معمول سے ہٹ کر 21 فروری کو جاری کیا گیا


ویب ڈیسک March 19, 2022
فائل فوٹو: کے پی کے ایپ ڈیٹس

QUETTA: وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ورلڈ بینک میں تقرری کا خفیہ نوٹی فکیشن سامنے آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکریٹری اعظم خان کی تقرری کا نوٹی فکیشن معمول سے ہٹ کر 21 فروری کو جاری کیا گیا۔ ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوید کامران بلوچ کی مدت ملازمت 30 اکتوبر 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔

اعظم خان نے تقریباً 8 ماہ پہلے اپنی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کروا لیا۔ نوٹی فکیشن کےمطابق اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری یکم نومبر 2022 سے 4 سال کے لیے کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں