Binomo تاجروں کے لیے مقبول ترین آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم
ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا "قابل اعتماد" ہونا ایک لازمی عنصر ہے
KABUL:
بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی اور متعدد آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی موجودگی میں سرمایہ کاری کے لیے ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم کا انتخاب سب سے مشکل کاموں میں سے ایک ہے۔
سرمایہ کار اکثر الجھن میں پڑ جاتے ہیں جب بات ان کے لیے بہترین تجارتی پلیٹ فارم کے انتخاب کی ہو کیونکہ سرمایہ کاری اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا "قابل اعتماد" ہونا ایک لازمی عنصر ہے۔بے شمار آن لائن تریڈنگ پلیٹ فارم کی موجودگی میں Binomo، ایک ایسا ٹرینڈنگ ریگولیٹڈ ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو سرمایہ کاروں کے لیے آسان شرائط و ضوابط کے ساتھ مالیاتی مارکیٹ میں داخل ہوا ہے۔
تاہم کسی بھی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر سرمایہ کاری کرنے سے پہلے درج ذیل عوامل کو ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔
1۔ سب سے پہلے تو ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو قانونی دائرہ اختیار کے مطابق منظم کرنے کے لیے لائسنسنگ بہت اہم ہے۔ تجارتی پلیٹ فارم کے پاس لائسنس ہونا ضروری ہے جہاں قانونی اتھارٹی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی کارروائیوں پر گہری نظر رکھے، فنڈ ڈپازٹس، نکالنے اور ٹریڈنگ کے حوالے سے کمپنی کا آڈٹ کرے۔
2۔ دوسرے نمبر پر پلیٹ فارم کی طرف سے وصول کی جانے والی فیس بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اس سے آپکے منافع کی شرح پر اثر پڑتا ہے۔ اگر پلیٹ فارم کی اپنی فیس ضرورت سے زیادہ ہیں تو اس سے آپکی ٹریڈنگ کی لاگت بڑھ جائے گی اور منافع کم ہوجائیگا اور آپ اپنے ہدف کے مطابق اضافی آمدنی نہیں حاصل کرسکیں گے۔ لہٰذا کسی بھی پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھنا چاہیئے کہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم خود اپنی فیس کتنی چارج کرتا ہے تاکہ آپ اسی لحاظ سے اپنے لیئے منافع کی شرح کا تعین کرسکیں ۔
3۔ پھر ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو کنزیومر فرینڈلی ہونا چاہئیے ۔ اس میں بہت زیادہ آپشنز اور پیچیدگیوں کی بھرمار نہیں ہونی چاہیئے۔
4۔ اسکے ساتھ ساتھ ڈپازٹ جمع کرانے اور نکالنے کا طریقہ آسان اور تیز رفتار ہونا چاہئیے ۔ کیونکہ ہر سرمایہ کار پریشانی اور پیچیدگی سے بچنے کو ترجیح دیتا ہے۔
درج بالا تمام خصوصیات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئیے اب Binomo کا ایک جائزہ لیتے ہیں۔
Binomo کا صدر دفترسینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز میں ہے ۔ اور یہ پاکستان سمیت 130+ سے زائد ممالک کے ٹریڈرز کو آن لائن ٹریڈنگ کی خدمات فراہم کرتا ہے ۔ اس پلیٹ فارم کو انٹرنیشنل فنانشل کمیشن (IFC) کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے، جس میں دھوکہ دہی کی صورت میں $20,000 تک کا تحفظ شامل ہے۔ یہ پلیٹ فارم Verify My Trade (VMT) سے بھی منسلک ہے تاکہ اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔
ادائیگی کے طریقے:
Binomo سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے مختلف بین الاقوامی اور مقامی ادائیگی کے طریقوں سے منسلک ہے۔ ادائیگی کے اس طرح کے طریقوں میں AdvCash، AstroPay، Perfect Money، STICPAY، Mastercard، CashMaal، UnionPay، Visa، American Express، JCB شامل ہیں۔ اور پاکستان میں بھی سرمایہ کار منسلک ادائیگی کے طریقوں سے فنڈز جمع اور نکال کر آسانی سے تجارت کر سکتے ہیں۔ تاہم، ایک سرمایہ کار صرف اپنے نام سے ہی تصدیق شدہ بینک کارڈ/ای-والیٹ استعمال کر سکتا ہے۔ادائیگیوں کے آسان نظام نے مالیاتی منڈی میں داخلے میں رکاوٹوں کو دور کردیا ہے۔ آپ کو بس یہ کرنے کی ضرورت ہے کہ Binomo کی ایپلیکیشن میں دائیں اوپری کونے میں موجود ڈپازٹ بٹن پر کلک کریں، ملک کے طور پر "پاکستان" کا انتخاب کریں اور پاکستان سے وابستہ ادائیگی کے کسی بھی طریقے کو منتخب کریں۔
جب آپ ڈپازٹ کرتے ہیں، تو یہ "پینڈنگ" کی حیثیت دکھائے گا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے لین دین پر فی الحال ادائیگی فراہم کنندہ کارروائی کر رہا ہے۔ ہر سروس فراہم کرنے والے کا اپنا پروسیسنگ ٹائم ہوتا ہے۔ تاہم، اوسطاً، اگر کوئی قومی تعطیل یا ادائیگی فراہم کرنے والے کا کوئی اور ضابطہ نہ ہو تو ادائیگی کے فراہم کنندگان کے ذریعے چند گھنٹوں میں ادائیگی پر کارروائی ہو جاتی ہے۔
Binomo کا ایک بڑا فائدہ ٹریڈرز کے لیے ڈپازٹس پر بونس ہے۔ اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ پر 100% کا بونس ملتا ہے جبکہ گولڈ اکاؤنٹ پر 150% اور VIP اکاؤنٹ پر 200% تک کا بونس دیا جاتا ہے۔ ہر اکاؤنٹ کے لیے رقم نکلوانے کا وقت مختلف ہوتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ 3 دن میں ادائیگی کو یقینی بناتا ہے، گولڈ اکاؤنٹ کے لیے 24 گھنٹے میں 5% کیش بیک اور VIP اکاؤنٹ کے لیے 4 گھنٹے میں 10% کیش بیک کی سہولت موجود ہے ۔ ہاں البتہ سرمایہ کار کے ملک کی بنیاد پر، ادائیگی فراہم کرنے والے ادارے کو رقم ڈپازٹ یا نکالنے پراپنی فیس وصول کرنے کا حق ہے جس کی شرح مختلف ممالک کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔
Binomo پر مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟
اس کے لیئے مختلف ٹریڈرز مختلف حکمت عملیاں اپناتے ہیں جو نوآموز سے لے کر تجربہ کار سطح تک مختلف ہوتیں ہیں۔ ٹریڈنگ میں اچھی کارکردگی حاصل کرنے کے لیے، ٹریڈرز کو درج ذیل تجاویز پر کو سامنے رکھنا چاہیے:
1. پہلے ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کریں جو کہ فری ہوتا ہے اور اس پر رقم کھونے کا کوئی رسک بھی نہیں ہوتا تاکہ آپ کو ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے اچھی طرح آگاہی ہوجائے اورآپ بغیر رسک والے فنانشل ایسٹس ، ٹریڈنگ کی مختلف حکمت عملیوں اور انڈیکیٹرز کو اچھی طرح سیکھ کر استعمال کے قابل ہوجائیں۔ اس طرح ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کی پریکٹس آپ کو اسٹینڈرڈ ، گولڈ یا وی آئی پی اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے لئیے تیار کردیگی۔
2. پہلے چھوٹی چھوٹی رقوم کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں، جیسے کہ $1 یا $2۔ یہ طریقہ آپ کو اعتماد حاصل کرنے اور مارکیٹ کا تجزیہ کرنے میں مدد کرے گا۔
3. ان ایسٹس یا کموڈیٹز پر ٹریڈنگ کریں جن سے آپ پہلے سے واقف ہیں اور جنکی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا آپ آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ مثلا شروع میں آپ معدنی تیل یعنی آئیل یا گولڈ کے ایسٹس پر ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔
4. پھر اسکے ساتھ ساتھ پلیٹ فارم پر دستیاب متعدد حکمت عملیوں، میکانکس اور تکنیکوں کو دریافت کریں۔ جو کہ ٹریڈرز کے لیئے ٹریڈنگ سیکھنے کا بہتریں ذریعہ ہیں.
مختلف قسم کی تجارتی حکمت عملی:
Binomo نوآموز اور تجربہ کار ٹریڈرز دونوں کو تعلیم دینے کے لیے مختلف حکمت عملیاں اور طریقے پیش کرتا ہے۔ ان حکمت عملیوں میں تکنیکی اشارے، "نائٹ چینل" تجارتی حکمت عملی، بولنگر بریک ڈاؤن حکمت عملی، "ایلڈرز ٹرپل اسکرین" حکمت عملی، پوریا طریقہ اشارے کی حکمت عملی اور بہت سی مزید چیزیں شامل ہیں۔
بنومو کتنا قابل اعتماد اور محفوظ ہے؟
ٹریڈنگ کے لیے، ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم ضروری ہے، اور Binomo اس پر سبقت لے جاتا ہے۔ آپ پلیٹ فارم کو عملی طور پر کسی بھی ڈیوائس سے اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں جس میں ڈیسک ٹاپ اور آن لائن ایپلی کیشنز شامل ہیں، Binomo اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پلیٹ فارمز پر موجود ہے ۔ مزید برآں، Binomo کا انٹرفیس استعمال کرنے میں بہت آسان ہے جو چار قسم کے اکاؤنٹس پیش کرتا ہے - ڈیمو، سٹینڈرڈ، گولڈ اور VIP۔ اسکی اسمارٹ فون ایپس استعمال کرنے میں بہت سہل اور ہموار ہیں، واضح چارٹس اور موجودہ قیمتوں کے ساتھ جو ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ ہوتی ہیں یہ پلیٹ فارم بہت کم ایشوز کے ساتھ زبردست کنیکٹیویٹی اور استحکام پیش کرتا ہے۔
Binomo مراعات یافتہ تاجروں کے لیے دیگر فوائد کے علاوہ، ڈپازٹ انشورنس ایک مفت آپشن ہے۔ اگر کچھ غلط ہو جاتا ہے اور آپ کا بیلنس صفر ہو جاتا ہے، تو آپ کو آپ کی سرمایہ کاری کے ایک حصے کی ادائیگی کی جائے گی۔ آپ کو ملنے والے معاوضے کی رقم کا تعین آپ کی سرمایہ کاری کے سائز سے ہوتا ہے۔
پلیٹ فارم متعدد زبانوں میں 24/7 لائیو چیٹ سپورٹ پیش کرتا ہے۔ جس کے ذریعے آپ کو ہر طرح کی انکوائری کا جواب ملتا ہے اور آپ کے خدشات کا فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔ اور اسکے ساتھ ساتھ آپ support@binomo.com پر ای میل کرکے بھی مدد اور رہنمائی کر سکتے ہیں۔
لہٰذا پیش کردہ فوائد کی ایک وسیع فہرست کے ساتھ، Binomo ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ایک بہترین تجارتی پلیٹ فارم لگتا ہے۔ تاہم، پلیٹ فارم پر تجارت شروع کرنے سے پہلے، سرمایہ کار کو اپنی مالی صلاحیت کا اندازہ لگانا چاہیے اور پلیٹ فارم کی شرائط و ضوابط سے خود کو واقف کرنا چاہیے کیونکہ ٹریڈنگ کے دوران فنڈز کے نقصان کا اندیشہ ہمیشہ ہی رہتا ہے چاہے آپ کی حکمت عملی کتنی ہی اچھی ہی کیوں نہ ہو اور ماضی کی حکمت عملی مستقبل کی کامیابھی کی ضمانت نہیں دیتی۔