دفاتر میں آٹھ گھنٹوں سے زیادہ کا کام کرنا دل کےمرض کےخطرات کوبڑھاتا ہے تحقیق

زیادہ دیرتک کام کرناجسم کوتھکانےکےساتھ ساتھ دماغی تناؤکوبھی بڑھاتا ہے۔


ویب ڈیسک September 12, 2012
دفاتر میں آٹھ گھنٹوں سے زیادہ کا کام کرنا دل کےمرض کےخطرات کوبڑھاتا ہے، تحقیق ، فوٹو: فائل

فن لینڈ کی یونیورسٹی کی تحقیق کےمطابق دفاترمیں آٹھ گھنٹے سےزیادہ کام کرنا دل کی بیماریوں میں 80 فیصد اضافہ کرتاہے۔


تحقیق کےمطابق کم تنخواہ اوردفاترمیں ذہنی تناؤ بھی امراض قلب کی وجوہات میں شامل ہیں، دفاترمیں دیرتک رکنےکی وجہ سےملازمین کی خوارک پربُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں اورزیادہ دیرتک کام کرناجسم کوتھکانےکےساتھ ساتھ دماغی تناؤکوبھی بڑھاتا ہے، انہی وجوہات کی وجہ سےدل کے امراض میں اضافہ ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |