فالج کے کیس کم ہونے کی وجہ روزہ رکھنے کے نتیجے میں بہتر بلڈ پریشر، شوگر کنٹرول اور کولیسٹرول کا کم ہونا ہے۔