شمالی جاپان میں بارشوں کی وجہ سےآنیوالے سیلاب نےتباہی مچادی

حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہزاروں لوگ سیلاب سےمتاثرہوئے ہیں


ویب ڈیسک September 12, 2012
حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہزاروں لوگ سیلاب سےمتاثرہوئے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

WASHINGTON:

شمالی جاپان میں کئی روزسےجاری بارشوں کےباعث دریا کا بند ٹوٹنےسےکئی شہرزیر آب آگئے۔


ریسکیوٹیموں نے سیلاب زدہ علاقوں سےشہریوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کاکام شروع کردیا ہے، ریسکیوحکام کےمطابق سات ہزار سے زائد لوگوں کو منتقل کیا جا چکا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہزاروں لوگ سیلاب سےمتاثرہوئے ہیں، جبکہ مواصلات کانظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں