ڈالر کے انٹربینک نرخ میں اضافہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 183 روپے پر مستحکم رہی
ڈالر کے انٹربینک نرخ میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور غیر یقینی معاشی و سیاسی صورت حال کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔
نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 5 پیسے اضافے سے 181.78 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 183 روپے پر مستحکم رہی۔