راولپنڈی آتش بازی کرنے پر تین افراد گرفتار
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا
راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے پر پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
آتش بازی کرنے کی اطلاع پر پیر ودھائی پولیس نے فوری کارروائی کی، ملزمان کی شناخت حذیفہ، وقاص اور منیب کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ نے کہا کہ آتش بازی جرم ہے، شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔