خواجہ محمد خان ہوتی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

خواجہ محمد خان ہوتی چند ماہ قبل عوامی نيشنل پارٹی چھوڑ كر تحريک انصاف ميں شامل ہوئے تھے۔

خواجہ محمد خان ہوتی چند ماہ قبل عوامی نيشنل پارٹی چھوڑ كر تحريک انصاف ميں شامل ہوئے تھے۔ فوٹو فائل

DUBAI:

سابق وفاقی وزيرخواجہ محمد خان ہوتی نے پاكستان تحريک انصاف سے عليحدہ ہونے كا اعلان كرديا۔



ایکسپریس نیوزكے مطابق خواجہ محمد خان ہوتی تحريک انصاف كے سربراہ عمران خان سے كئی معاملات پراختلاف رائے ركھتےتھےاوران كی متعدد درخواستوں كے باوجود عمران خان نے خواجہ محمد خان ہوتی كے پارٹی مسائل كے حوالے سے تحفظات دورنہيں كیے۔


خواجہ محمد خان ہوتی چند ماہ قبل عوامی نيشنل پارٹی چھوڑ كر تحريک انصاف ميں شامل ہوئے تھے۔


Load Next Story