کراچی اورلاہورکی آگ دہشتگردی کے پہلوکا بھی جائزہ لیا جائے گا رحمان ملک

فیکٹریز میں آتشزدگی کے واقعات میں ممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، رحمان ملک


ویب ڈیسک September 12, 2012
رحمان ملک نے کہا کہ کراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں ایک ہی وقت آگ لگی جس کی تحقیقات کی جائے گی۔ فوٹو: پی آئی ڈی/ فائل

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہورمیں آگ لگنے کے واقعات میں دہشت گردی کے ممکنہ پہلوؤں کو بھی نظراندازنہیں کیا جاسکتا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ کراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں ایک ہی وقت آگ لگی جس کی تحقیقات کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |