بھارت مسلمان خواتین کی نیلامی کی ایپ بنانے والے ہندوانتہاپسند رہا
دلی ہائیکورٹ نے دونوں ہندوانتہاپسندوں کو’انسانی بنیادوں ‘ پررہا کیا
PARIS:
بھارت میں مسلمان خواتین کی نیلامی کی ایپ بنانے والے انتہاپسند ہندوؤں کودلی ہائیکورٹ نے ضمانت پررہا کردیا۔
دلی ہائیکورٹ کے مطابق مسلمان دشمن ملزمان کو 'انسانی بنیادوں ' پررہا کیا گیا۔ عدالتی فیصلے کوتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔دوہندو انتہاپسندوں نے مسلمان خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصاویراٹھا کران پر برائے فروخت لکھ کرایپس پرپیش کردی تھیں۔
سوشل میڈیا استعمال کرنے والی مسلمان خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان کے حق میں فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ یہ گھناؤنا کام مسلمان خواتین کے ساتھ کیا گیا۔
جنوری 2022 میں 'بلی بائے' نامی ایپس پربالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اورملالہ یوسفزئی سمیت متعدد مشہورمسلمان خواتین کی تصویرلگا کرانہیں نیلامی کے لئے پیش کیا گیا تھا۔