وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر
وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں بڑا اعلان کرنا تھا، ذرائع
ISLAMABAD:
وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا 30 مارچ کو قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤکر ہوگیا ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب کچھ مصروفیات کی وجہ سے مؤخر کیاگیا، وزیراعظم عمران خان کا کوئی خطاب ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت جا نہیں رہی پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے جارہی ہے۔
واضح رہے وزیراعظم عمران خان کو آج قوم سے خطاب کرنا تھا جس میں انہیں بڑا اعلان کرنا تھا۔