بدلتی سیاسی صورتِ حال اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان
آج دوپہر تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 448 پوائٹس کی کمی ہوچکی تھی
ملک میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے اور دوپہر تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 448 پوائٹس کی کمی ہوئی۔
البتہ دوپہر دو بجے کے بعد انڈیکس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 101 پوائنٹس کمی سے 44,337 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 44,444 پوائنٹس اور کم سے کم 43,975 پوائنٹس تک رہا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایکس 44,438.70 پر بند ہوئی تھی جس کے مقابلے میں مارکیٹ کا موجودہ حجم 0.23 فیصد کم ہے۔