سیاست دانوں کو عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے مریم نواز

مریم نواز کے ٹویٹ سے قبل وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا


ویب ڈیسک March 30, 2022
سیاستدان عمران خان کے انجام سے سبق سیکھیں،مریم نواز:فوٹو:فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئیے۔

(ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہئیے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی ایم کیوایم پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن کا ساتھ دینے اورحکومت میں موجود اپنے وزرا کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں