رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر

یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی


ویب ڈیسک March 31, 2022
یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی. (فائل فوٹو)

رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تخفیف غربت اور سماجی بہبود ڈویژن نے امسال زکوۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مقرر کی ہے۔

واضح رہے کہ یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں