کوئٹہ سریاب روڈ پردھماکا 4 افراد زخمی

دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر دشت کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا


ویب ڈیسک September 12, 2012
دھماکے میں ان کا عملہ تو محفوظ رہا مگرگاڑی کونقصان پہنچا. فوٹو: فائل

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکےکے نتیجے میں 4 افراد ذخمی ہو گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر دشت کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ جس وقت دھماکا ہوا اسسٹنٹ کمشنر دشت کا قافلہ سریاب روڈ سے گزر رہا تھا ، دھماکے میں ان کا عملہ تو محفوظ رہا مگرگاڑی کونقصان پہنچا۔ بم سڑک کنارے کھڑی ایک سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں