خیبر پختونخوا اسمبلی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
صوبائی اسمبلی کو تحلیل نہیں کیا جا رہا ہے، شوکت یوسفزئی
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر برائے محنت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہیں کیا جا رہا ہے اس لیے صوبائی اسمبلی برقرار رہے گی۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گی، اپوزیشن کو اب بھی منہ کی کھانی پڑی اور الیکشن میں بھی انھیں شکست ہوگی۔
صوبائی وزیر نے مشورہ دیا کہ اپوزیشن گھبرائے نہیں اور الیکشن کی تیاری کرے۔