آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج کا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب


ویب ڈیسک April 03, 2022
ترجمان پاک فوج کا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب

ISLAMABAD: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سوال کیا کہ نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دے دیا۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں