آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج کا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب
ISLAMABAD:
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سوال کیا کہ نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دے دیا۔