رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا

ہائی کورٹ کا بیان حلفی کی کاپی اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم


ویب ڈیسک April 04, 2022
ہائی کورٹ کا بیان حلفی کی کاپی اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع

ہائی کورٹ نے بیان حلفی کی کاپی اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں