TIENS گروپ کا دنیا بھر سے 10 ہزار قابل لوگوں کو متوجہ کرنے کے منصوبے کا اعلان
لانچ کانفرنس میں TIENS گروپ 2022 کے لیے مکمل عالمی ترقیاتی حکمت عملی، منصوبہ بندی اور اقدام کا اجرا کیا گیا
BARCELONA:
[ytembed videoid="xv-x2i4BQhw"]
TIENS گروپ دنیا بھر سے 10,000 قابل لوگوں کو متوجہ کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتا ہے۔ TIENS گروپ کی 2022ء کے جشن کی کانفرنس 19 فروری 2022 کو منعقد کی گئی۔
اس سال کا موضوع "COLORFUL TIENS, COLORFUL LIFE" ہے۔ اس تقریب کو کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ، وی شئیر ایپ اور اس کے ساتھ ساتھ نشریاتی رابطے کے ذریعے دنیا کے 110 سے زائد ممالک اور علاقوں میں نشر کیا گیا۔
لانچ کانفرنس میں TIENS گروپ 2022ء کے لیے مکمل عالمی ترقیاتی حکمت عملی، منصوبہ بندی اور اقدام کا اجرا کیا۔ اس میں زیادہ زور 10,000 سرکردہ عالمی ماہرین کے منصوبے کے اجرا پر دیا گیا۔ گزشتہ 26 سال کے عرصے میں TIENS گروپ بائیو ٹیکنالوجی، ہیلتھ مینجمنٹ، ہوٹل ٹورازم، تعلیم، تربیت، ای کامرس، بین الاقوامی تجارت، اعلی تعلیم اور کئی دوسرے شعبوں میں ایک عالمی کھلاڑی کے طور پر ابھرا ہے۔
اس کا کاروبار 224 ممالک اور علاقوں میں پھیلا ہوا ہے جس کی شاخیں 110 ممالک اور خطوں میں ہیں اور پراڈکشن 20 سے زائد ممالک میں ہیں۔ اس وقت یہ نیٹ ورک 32,000 خاندانوں اور تجرباتی اسٹورز کے ذریعے دنیا بھر کے 47 ملین افراد کو خدمات مہیا کر رہا ہے۔
چئیرمین TIENS گروپ مسٹر لی جن یوان نے حاضرین سے خطاب میں کہا کہ 2015ء میں TIENS گروپ کے بانی 2 اعشاریہ 7 بلین امریکی ڈالرسے ٹائینز کالج کے نئے کیمپس کی بنیاد رکھی۔ یہ کالج 3.2 اسکوائر کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہاں 42,600 طالب علموں کے لیے گنجائش یا سہولت ہے۔ 12 ہزار اساتذہ اور طالب علم کالج کے بہترین ماحول میں تعلیمی اور تدریسی مدارج مکمل کر رہیں ہے۔
یہاں انہیں تعلیمی اور رہائشی سہولیات بھی میسر ہیں۔ 2022ء میں TIENS گروپ مزید ترقیاتی پروگرام شروع کرے گا جن میں دنیا بھر میں 10 ہزار اسٹورز اور قائم کیے جائیں گے جبکہ پہلے سے ہی 32 ہزار اسٹورز چل رہے ہیں تاکہ کاروبار کو وسعت دی جا سکے۔
TIENS رنگا رنگ تقریب میں تائی جن سن تجرباتی سینٹر کا مختصر جائزہ
تائی جی لائف / تائی جی سن ہیلتھ مینجمنٹ تجرباتی اسٹور اس نیٹ ورک اور باڈی کا مرکز ی حصہ مارکیٹنگ اور ای کامرس اس کے مرکزی ونگ ہیں۔ وہ شہرت یافتہ برانڈز اور پروڈاکٹس پر توجہ کرنا جاری رکھیں گے جن کو روزمرہ استعمال کی اعلی کوالٹی پروڈکٹس اور روز مرہ ضرورت کی عالمی مصنوعات کے ذریعے بہتر بنایا گیا ہو جن کی خرید و فروخت مقامی اور عالمی سطح پر کی جاتی ہو اور جن کی دنیا بھر میں تبدیلی، ترقی اور اشتراک کیا جاتا ہو۔
سال 2002ء میں مقامی اور غیر ملکی سطح پر سرحد پار کاروبار کے حوالے سے مسٹر لی جن یوان کی قیادت میں جو بھی کام سامنے آیا ہے اس سے ایک کاروباری ماحول مہیا کیا گیا ہے۔
کیرئیر بنانے کا راز پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے میں پوشیدہ ہے
TIENS کے "ONE BODY MULTIPLE WINGS" کے فروغ کے لیے زیادہ یکساں سوچ رکھنے والے ماہر پیشہ وروں کی ضرورت ہے تاکہ ایک ساتھ عظیم کارنامے انجام دیے جاسکیں۔ اس لیے TIENS گروپ 10 '' ہزار سرکردہ عالمی ماہرین کے منصوبے" کا اطلاق کر رہا ہے۔
شاندار میکنزم اور جدت پذیر ماڈلز کی ترغیب کے لئے ایک سو بین الاقوامی پیشہ ور ماہرین اور اپنے دائرہ کار سے ہر ملک سے اعلی سطح عالمی غیر ملکی پیشہ ور ماہرین کو متعارف کروائے گا۔
TIENS اعلی تعلیم یافتہ اور ماہرین کا انتخاب کرے گا جو کہ اچھے منتظم ہوں، کاروباری امور سے واقف ہو ں اور بہترین قائدین ہوں جو کہ ہر دم سخت حالات کے لیے تیار رہیں۔ ایسے لیڈر جو کہ دنیا بھر کی تعلیم اور بہترین ٹیم لیڈر کے فرائض سر انجام دیں جو کہ ٹیم ورک، کاروباری ترقی، مارکیٹ کی مقابلے کے رجحان سب کے بارے میں واقفیت رکھتے ہوں۔
ایسے افراد جو کہ غیر معمولی انداز سے بہترین نتائج لاسکیں اور دنیا بھر میں اپنی اچھی ساکھ قائم کریں وہ لوگ جو TIENS کے ساتھ مل کر ترقی کی راہ پر چلنا چاہتے ہیں، باہمی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں جو اکٹھے اشتراک، اتحاد اور ترقی چاہتے ہیں۔
TIENS ان لوگوں کے لیے ایک گھر کی مانند ہے جو حصہ داری کے ذریعے ایک دنیا تخلیق کرنا چاہتے ہیں،عالمی اتحاد بنانا چاہتے ہیں اور ایسی جگہ تلاش کر سکتے ہیں جہاں ہم سب ترقی کرسکیں اور مستقبل میں زیادہ آب و تاب سے چمک سکیں یعنی مستقبل کو زیادہ تاب ناک بناسکیں۔