کویت میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت مستعفی

کویت کے ولی عہد کو وزیراعظم کی جانب سے استعفے کا خط موصول ہوگیا


ویب ڈیسک April 05, 2022
کویت کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ ہونا تھی:فوٹو:فائل

BUDAPEST: کویتی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد شیخ میشعل ال احمد ال صباح کو وزیراعظم شیخ صباح ال خالد کی جانب سے حکومت کے استعفے کا خط موصول ہوگیا ہے۔

خبراپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں