کویت میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت مستعفی
کویت کے ولی عہد کو وزیراعظم کی جانب سے استعفے کا خط موصول ہوگیا
BUDAPEST:
کویتی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔
کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد شیخ میشعل ال احمد ال صباح کو وزیراعظم شیخ صباح ال خالد کی جانب سے حکومت کے استعفے کا خط موصول ہوگیا ہے۔
خبراپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔