خیبرپختونخوا میں ڈیم کی تعمیر کے لیے ایم او یو سائن

او جی ڈی سی ایل ڈیم کی تعمیر کے لیے کے پی کے حکومت کو فنڈ فراہم کرے گی

او جی ڈی سی ایل ڈیم کی تعمیر کے لیے کے پی کے حکومت کو فنڈ فراہم کرے گی (فوٹو : فائل)

خیبرپختونخوا میں ڈیم کی تعمیر کے لیے کے پی کے حکومت اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور حکومت خیبر پختونخوا کے درمیان ڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ معاہدے کے تحت ضلع کرک میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ڈیم کی تعمیر پر کام کیا جائے گا۔

او جی ڈی سی ایل ڈیم کی تعمیر کے لیے کے پی کے حکومت کو فنڈ فراہم کرے گی۔
Load Next Story